
رسو ل اکرمﷺ کے ہر صحابی کا مقام افضل اور عظیم ہے‘ سنی علما کونسل
اہل بیت اور نبی کریم کے اصحاب کا گستاخ دنیا اور آخرت دونوں میں ذلیل ہے‘حافظ حسین احمد
جمعہ 20 جون 2025 12:33
(جاری ہے)
محرم الحرام کے دوران امن قائم رکھنے کے لیے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
ہمیں اپنے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیتؓ اور صحابہ کرامؓ کی عظمت و حرمت سے بڑھ کر کوئی چیز عزیز نہیں۔ ہمارے اکابر و علما نے ہمیشہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کیا تاکہ ملک میں امن و سکون قائم رہے اور کسی بھی قسم کی بد امنی سے بچا جا سکے۔یہ ملک ہمارا ہے اور ہم کسی بھی حالت میں اس میں بد امنی یا فساد نہیں چاہتے۔ تاہم، ہمارے تعاون کو کمزوری بھی نہ سمجھا جائے۔ اگر محرم الحرام میں کسی بدبخت نے صحابہ کرامؓ کی توہین کی تو وہ ہم سے نرمی کی کوئی توقع نہ رکھے۔ ہماری غیرت اور عقیدہ ہمیں اس بات کی اجازت نہیں دیتے کہ ہم اس گستاخی کو برداشت کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈالر کی قیمت میں دو ہفتے کے بعد روپے کے مقابلے میں کمی
-
18فیصد جی ایس ٹی کے نفاذ کے بعد پیک شدہ دودھ و ملک پاؤڈر کی پیداوار اور فروخت میں 20 فیصد کمی
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور طوفان کے ساتھ بارش کا امکان، ایڈوائزری جاری کردی گئی
-
لاہور: ناجائز تعلقات کا شبہ، ملزم نے تیز دھار آلے سے بیٹی اور بہنوئی کو قتل کردیا
-
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ،اسلام آ باد پولیس نے مدعی پر جھوٹا مقدمہ درج کر دیا
-
بانی تحریک انصاف کو دنیا کے بڑے بڑے مائنس نہیں کر سکتے،بیرسٹر گوہر
-
دادو، پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کی لاشیں گھر سے برآمد
-
جو کرپشن کرتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ ان کی نسلوں کو تباہ کرے، اعظم سواتی
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا جیمز اینڈ جیمالوجیکل انسٹیٹیوٹ آف پاکستان، پشاور آفس کا دورہ
-
گورنر ہائوس میں صوبائی حکومت کیخلاف کوئی سازش نہیں ہو رہی،فیصل کریم کنڈی
-
موسمیاتی تبدیلی اور انسانی ترقی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے، مصدق ملک
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو مائنس کردیا، علیمہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.