فیسکو کاشہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

جمعہ 20 جون 2025 12:52

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2025ء) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی ضروری مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا کے مطابق23جون کو صبح چھ سے دن دس بجے تک132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے ایس ٹو،گلاب،قرار والا،جڑانوالہ روڈ فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے اسلام پورہ،المدینہ گارڈن،برالہ،اسلم ٹیکسٹائل،بچیکی روڈ،لاہور روڈ،بچیانہ،وسیر،گوگیرہ،نیو اوا گت،تھراج شہید فیڈر132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے نواب شیر فیڈر24جون کو صبح چھ سے دن دس بجے تک132کے وی ویلیو ایڈیشن سٹی گرڈسٹیشن کے وی اے سی ون،گارمنٹس سٹی فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے اقبال رائس ملز،جھنگ روڈ،رجوعہ،واسا ٹیوب ویل،واسا ایکسپریس،سخی عبدالوہاب فیڈر132کے وی اے اے سپننگ ملز گرڈسٹیشن،سے بجلی بند رہے گی۔