
ایران کے خلاف اسرائیلی حملے امریکہ کی سفارتی کوششوں کے ساتھ "خیانت" اور سفارت کاری کے ساتھ غداری تھی، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
جمعہ 20 جون 2025 20:20
(جاری ہے)
امریکہ کے خصوصی ایلچی سٹیو وٹ کوف نے 15 جون کو عمان میں عباس عراقچی سے ملاقات کا منصوبہ بنایا تھا لیکن اسرائیل کی جانب سے کچھ دن پہلے حملے شروع کرنے کے بعد یہ ملاقات منسوخ کر دی گئی۔
انھوں نے کہا کہ "ہمیں 15 جون کو امریکیوں کے ساتھ ملاقات کرنی تھی تاکہ ہمارے پرامن جوہری پروگرام پر گھڑے گئے مسائل کے پرامن حل کے لیے ایک بہت ہی امید افزا معاہدہ کیا جا سکے۔" انہوں نے کہا کہ "یہ سفارت کاری کے ساتھ غداری اور بین الاقوامی قانون کی بنیادوں کو بڑا دھچکا تھا۔"
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا موساد ایجنٹ گرفتار کرنے کا دعوی
-
اسرائیلی حملوں کے باوجود ایران بھر میں نماز جمعہ کے بڑے اجتماعات
-
حادثے سے قبل طیارے میں کوئی خرابی نہیں تھی، ایئر انڈیا
-
اسرائیل پرحملے کیلئے 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے خطرناک ’سجیل ٹو‘ میزائل کا استعمال
-
غزہ میں اسرائیلی حملوں کے باعث شہداکی تعداد 55 ہزار سے تجاوز کر گئی، مغربی کنارے میں مکانات کی مسماری جاری
-
ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری دیدی،امریکی اخبارکا دعویٰ
-
ایس400 پر تعینات بھارتی سپاہی رام بابو سنگھ کی ہلاکت پربھارتی فوج کا جھوٹا بیانیہ بے نقاب
-
حج کیسا رہا سعودی وزارت نے ای سروے کا آغاز کردیا
-
برطانوی وزیراعظم کا قطرکے امیرسے ٹیلی فونک رابطہ
-
ایران کی مسلسل میزائل بارش سے انٹرسپٹرز ختم ہونے لگی: امریکی انٹیلی جنس ذرائع
-
ایران اسرائیل جنگ، روس نے امریکا کو خبردار کردیا
-
اسرائیلی حملے کے جواب میں ایران کو اپنے دفاع کا فطری، جائز اور قانونی حق حاصل ہے، ترک صدر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.