
سعودی عرب، پبلک انویسٹمنٹ فنڈ نے ایکسپو 2030 کے لیے نئی کمپنی قائم کر دی
ہفتہ 21 جون 2025 10:50
(جاری ہے)
العربیہ اردو کے مطابق اس کمپنی کا نام ایکسپو 2030 ریاض ہے جو شہر کے شمال میں تیار کیے گئے ماسٹر پلان کی نگران ہوگی ،جوچھ ملین مربع میٹر کے رقبے پر محیط شہر شاہ سلمان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نزدیک تر ہے۔ایکسپو 2030 ریاض میں 40 ملین سے زیادہ وزیٹرز کے آنے کا اہتمام کیا جائے گا جو ایک غیر معمولی شرکت ہوگی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا کے سب سے تباہ کن طیارے بحرالکاہل روانہ کر دیے جانے کی اطلاعات
-
ایران کے سب سے حساس مقام سے 9 اسرائیلی جاسوس گرفتار
-
امریکا نے اسرائیل میں اپنے درجنوں سفارتی اہلکاروں کو واپس بلا لیا
-
برطانیہ میں لاعلاج مریض مرضی سے موت کا انتخاب کرسکیں گے
-
نیتن یاہو ایران سے جنگ کے ذریعے ہمیشہ اقتدار میں رہنا چاہتے ہیں، بل کلنٹن
-
ایران چاہے تو چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیارکرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تلسی گبارڈ کا نیا دعویٰ
-
مودی حکومت کے دوران سوئس بینکوں میں بھارتی کالے دھن میں ہوشربا اضافہ
-
میری انٹیلی جنس کمیونٹی غلط ہے؛ صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
ایران کی عالمی جوہری ادارے آئی اے ای اے کے سربراہ کیخلاف شکایت درج
-
اسرائیل کو متعدد بار کہہ چکے ایران کے جوہری ہتھیاروں کے حصول کے شواہد نہیں ملے، پیوٹن
-
نیتن یاہو کی حکومت خطے میں امن کیلئے سب سے بڑی رکاوٹ ہے،ترک صدر
-
مسجد الحرام کے بیرونی صحن میں انڈونیشی خاتون کے ہاں ولادت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.