
مومن ثاقب کانز لائنز میں پاکستان کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی ہونگے
یہ سنگِ میل اس بات کا مظہر ہے کہ ٹک ٹاک مقامی کری ایٹرز کو بااختیار بنانے کے لیے پرعزم ہے
ہفتہ 21 جون 2025 12:35

(جاری ہے)
یہ ایونٹ دنیا بھر سے بااثر برانڈز، ایڈورٹائزنگ ایجنسیوں، کری ایٹرزاور میڈیا لیڈرز کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرتا ہے تاکہ تخلیقی صنعتوں میں نئے رجحانات اور کامیاب حکمتِ عملی کا تبادلہ کیا جا سکے۔
ٹک ٹاک کری ایٹرز کے باضابطہ وفد کا حصہ بننے کی باعث، مومن ثاقب کو خصوصی پروگراموں، وی آئی پی نیٹ ورکنگ ایونٹس، برانڈ انگیجمنٹس اور ٹک ٹاک کی میزبانی میں ہونے والے پینل مباحثوں میں شرکت کا موقع ملے گا۔ اس پورے ہفتے میں وہ نہ صرف ٹک ٹاک کی اعلی قیادت سے ملاقات کریں گے بلکہ عالمی سطح کے انڈسٹری اسٹیک ہولڈرز سے بھی تبادلہ خیال کر سکیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ثناء یوسف کا قتل ٹیسٹ کیس ہونا چاہئے، وزیراطلاعات
-
پاکستانی فنکاروں نے مشرقی موسیقی کو بین الاقوامی شناخت دی، مریم نوازکا عالمی دن پر پیغام
-
الحمرامیں قوالی محفل کا انعقاد،قوالی کو ہمارے ورثے میں نمایاں مقام حاصل ہے،چیئرمین الحمرا
-
اداکارہ کاجول فلم’’ماں‘‘کیساتھ سینما اسکرینز پر ایک شاندار واپسی کے لیے تیار
-
پریانکا کی بیٹی اپنی ماں سے بھی زیادہ مصروف
-
اداکارہ سجل علی اور گلوکار و اداکار فرحان سعید اسکرین پر پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گرہونگے
-
کسی بھی لڑکی کو لڑکوں کی بے وفائی کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے،گلوکارہ نمرہ مہرا
-
پاکستان میں اسٹارز کو اسٹار نہیں بننے دیا جاتا،نسیم وکی کا شکوہ
-
جانی ڈیپ ایک بار پھر جیک اسپیرو کے روپ میں منظرِ عام پر آگئے
-
ماہرہ اور ہمایوں کی لو گرو نے اکشے کمار کی نئی فلم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
-
مومن ثاقب کانز لائنز میں پاکستان کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی ہونگے
-
محب مرزا اور صنم سعید کے ہاں بیٹے کی پیدائش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.