Live Updates

ایران کے پانچ ہسپتالوں پر اسرائیلی بمباری

ہفتہ 21 جون 2025 13:43

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2025ء)ایران کی ایمرجنسی سروسز کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ایک ہفتہ کے دوران 5 ہسپتالوں کو بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ بات ایران کے سرکاری ٹی وی کو بتائی ۔اسرائیل نے ایران پر بمباری کا آغاز کیا ہے۔ اس کا کہنا تھا کہ ایران پر حملے کا مقصد ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے روکنا ہے۔

Live ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات