
اوکاڑہ ،سکریپ گودام میں آتشزدگی ،15لاکھ روپے مالیت کاسکریپ جل گیا
ہفتہ 21 جون 2025 17:26

(جاری ہے)
آگ لگنے سی15 لاکھ روپیمالیت کا سکریپ جل گیا ابتدائی معلومات کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی .اطلاع ملنے پر ریسکیو موٹر بائیک سروس اور 2 فائر وہیکلز فورا جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو ٹیموں نے جارحانہ حکمت عملی اپناتے ہوئے پانی کی مدد سے فائر فائٹنگ شروع کر دی۔ ریسکیو ٹیموں کی بروقت کارروائی سے آگ پر قابو پا لیا گیا اور 17 لاکھ روپے مالیت کا سکریپ جلنے سے بچا لیا گیا۔
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل سے اظہار تعزیت
-
بجٹ میں کم گریڈ والے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا ہے، ناصر شاہ
-
مجھے فخر ہے میری سیاسی تربیت بینظیر بھٹو نے کی، وزیراعلی سندھ
-
صوبائی وزیرسید ریاض حسین شاہ کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 72ویں یومِ پیدائش پرخراجِ تحسین پیش
-
صحت کے شعبے میں نمایاں تبدیلیاں اور بہتری لانے جا رہے ہیں، مصطفی کمال
-
برآمدات میں اضافے کیلئے ماضی سے مختلف اورانقلابی اندازاپنانا ہوگا‘ نجم مزاری
-
سینیٹر شبلی فراز نے سینیٹ خزانہ کمیٹی کی جانب سے سفارشات اجلاس سے قبل فراہم نہ کرنے پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کردیا
-
پاکستان سنی تحریک کی سینیٹر پرویز رشید کے پارلیمنٹ میں کی جانے والی تقریر پر شدید مذمت
-
میئر کراچی نے زمین کی لیز کی خلاف ورزیوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا
-
میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت شہر کے پہلے بیچ ریزورٹ کا افتتاح کردیا
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی قومی ہاکی ٹیم کی شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد
-
جعلی مینڈیٹ سے آئی حکومت نے معیشت تباہ کر دی، عوام مہنگائی میں پس چکے ہیں، حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.