
پڑھائی میں اچھی نہیں اداکاری پر توجہ ہے، اداکارہ نورے ذیشان
میں نے 12 سال کی عمر میں بطور چائلڈ آرٹسٹ کام شروع کردیا تھا اور پہلی بار اشتہار میں کام ملا
اتوار 22 جون 2025 10:50
(جاری ہے)
ان کے مطابق وہ والد کے ہمراہ مِختلف پروڈکشن ہاوسز میں جاکر آڈیشن دیتی رہیں، انہیں متعدد بار مسترد کیا گیا لیکن پھر انہیں مواقع بھی ملے۔
انہوں نے بتایا کہ بہت سارے ہدایت کاروں نے انہیں کہا کہ وہ اداکاری کرنے کے قابل نہیں، ان سے اداکاری نہیں ہو پائے گی لیکن آج وہ اداکاری کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔انہوں نے کسی کا نام لیے بغیر بتایا کہ متعدد ہدایت کاروں نے ان کی حوصلہ شکنی کی، جس کے بعد انہیں بھی محسوس ہونے لگا کہ واقعی وہ اداکاری نہیں کر سکتیں۔نورے ذیشان نے کہا کہ انہوں نے مختلف پروڈکشن ہاوسز میں آڈیشن دینے کا سلسلہ جاری رکھا، اسی دوران انہیں پرورش میں کاسٹ کرلیا گیا، جس کے بعد ان کی مقبولیت میں اضافہ ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.