ْفیصل آباد،تھانے میں ملزم سے ملاقات کے دوران ٹک ٹاک وڈیو بنانے پر محرر کو معطل کر دیاگیا

اتوار 22 جون 2025 11:10

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2025ء)فیصل آباد سٹی پولیس آفیسر کی سربراہی میں فیصل آباد پولیس میں خود احتسابی کا عمل جاری تھانہ سرگودھا روڈ میں زیر حراست ملزم سے ملاقات کے دوران ٹک ٹاک وڈیو بنانے کا معاملہ ایس ایس پی آپریشنز عمارہ شیرازی نے فوری معاملے کا نوٹس لیتیہوئے ڈیوٹی میں غفلت اور لاپرواہی برتنے پر محرر تھانہ سرگودھا روڈ قمر شہزاد کو معطل کر دیا ایس پی مدینہ ٹاؤن کو معاملہ کی انکوائری کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی فرائض کی انجام دہی میں کسی بھی صورت غفلت برداشت نہیں کی جائے گی

متعلقہ عنوان :