
کانگو وائرس کے حوالے سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ،احتیاط بہت ضروری ہے،ڈاکٹر ضیاءاللہ گوندل
اتوار 22 جون 2025 16:10
(جاری ہے)
اس حوالے سے بات کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک جہلم ڈاکٹر ضیاءاللہ گوندل نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ضلع بھر میں جانوروں پر پائی جانے والی چیچڑیوں کے خاتمے اور ان حشرات سے انسانوں میں پھیلنے والی بیماریوں سے بچاؤ کے لیئے بھر پور آگاہی مہم جاری ہے۔
اس مقصد کے لیئے محکمہ لائیوسٹاک کا عملہ کسان لائیوسٹاک بیٹھک کا انعقاد کر رہا ہے ۔ ویٹرنری ہسپتالوں، ذبح خانوں اور چیک پوسٹوں پر آگاہی بینرز آویزاں کیے گئے ہیں اور محکمہ کی موبائل ویٹرنری ڈسپنسریوں کا عملہ دیہات کی سطح پر آگاہی مہم کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ ڈاکٹر ضیاءاللہ گوندل نے مزید کہا کہ کانگو وائرس کے حوالے سے گھبرانے کی ضرورت نہیں تاہم احتیاط بہت ضروری ہے۔\378مزید قومی خبریں
-
نوشہرہ مون سون کی حالیہ بارشوں سے دریائے کابل میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، ریڈ الرٹ جاری
-
دریائے سوات سے مٹی، بجری نکالنے ،کھدائی پر مکمل پابندی، تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
-
خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے ہونیوالی نقصانات کی رپورٹ جاری
-
صوبہ بھر میں بارش و آندھی سے 25 حادثات، 12 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
-
فیصلے سے مایوسی ہوئی، نشستیں مینڈیٹ چوروں کو دے دی گئیں، بیرسٹر گوہر
-
بھارتی کرپٹو پالیسی ناکام، پاکستانی حکمت عملی عالمی سطح پر کامیاب قرار
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے بارشوں کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
-
ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کا آغا مرتضی پویا کے انتقال پراظہارافسوس
-
کراچی ،افغان بستی میں گھر سے 17 سالہ لڑکی کی لاش ملنے کا معمہ حل
-
تاجر سے ایک کروڑ بھتہ مانگنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کا مشن جاری، ملکی تاریخ کا سب سے بڑا یوتھ لون پروگرام شروع کیا ہے۔رانا مشہود احمد خان
-
پرمننٹ کورٹ آف آربیٹریشن کا فیصلہ پاکستانی موقف کی جیت ،فیصلے نے مودی کوآئینہ دکھا دیا ،سینیٹر شیری رحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.