نہر میں نہاتے ہوئے ایک شخص ڈوب کر جاں بحق

اتوار 22 جون 2025 16:10

شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2025ء) شیخوپورہ میں نہر میں نہاتے ہوئے ایک شخص ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ، واقعہ اپر چناب کنال خان پور میں پیش آیا جہاں پر ایک شخص نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا جس کی نعش ریسکیو 1122کی امدادی ٹیم نے نکا ل کر پولیس کے حوالے کر دی۔

(جاری ہے)

ڈوبنے والے شخص کی شناخت ساجد علی ولد تنویر عمر18سال سکنہ چیچوکی ملیاں کے نام سے ہوئی۔\378

متعلقہ عنوان :