
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرون شہید بینظیرآباد کی زیر صدارت جبری مشقت کی روک تھام کے لیے قائم ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کا اجلاس
پیر 23 جون 2025 12:01
(جاری ہے)
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے محکمہ لیبر کے افسر کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ وہ چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور ہاری ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر کے ہمراہ قاضی احمد اور دوڑ کے اینٹوں کے بھٹوں کا دورہ کریں اور رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ اینٹوں کے بھٹوں اور بچوں سے جبری مشقت کرنے والوں کی فہرست 15 روز کے اندر ڈی سی آفیس میں ارسال کریں تاکہ غیر قانونی اینٹوں کے بھٹوں اور جبری مشقت کرانے والوں کے خلاف کاروائی کی جاسکے۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے کمیٹی ممبران پر زور دیا کہ جبری مشقت کی روک تھام کے لیے بنائے گئے قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں اور درپیش مسائل کے متعلق منعقدہ اجلاس میں آگاہی فراہم کریں ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے لیبر افسر کو ہدایات دیتے ہوئے مزید کہا کہ متاثرین کی مدد، تجاویز، طبی اور قانونی مدد کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کریں اجلاس میں متعلقہ افسران نے چائلڈ لیبر اور جبری مشقت کی روک تھام کے لیے کئے گئے اقدامات کے متعلق اجلاس کو آگاہی دی۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی نے بجٹ اجلاس کے دوروان اپوزیشن کی ہلڑبازی کو غیرمنظم اور غیر مہذب قرار دیا
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی جلائو گھیرائو کے مزید6 مقدمات میں ضمانت دائر
-
آن لائن فراڈ کیس، 8چینی شہریوں کی ضمانت درخواستیں منظور
-
سوشل میڈیا پر شہریوں کی کردار کشی میں ملوث دو ملزمان گرفتار
-
پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کا اجلاس، خیبرپختونخوا اسمبلی سے بجٹ منظوری کے فیصلے کی توثیق
-
قومی اسمبلی میں سینیٹ کی جانب سے مالی بل 2026ء میں تجویز کی گئی سفارشات پیش کر دی گئیں
-
ساہیوال، تیزرفتار اے سی بس کی ٹریکٹر ٹرالر کو ٹکر ،زمیندار کا بیٹا جاں بحق ،ڈرائیور فرار
-
وزیراعلی پنجاب کا صبح سویرے اچانک لاہور شہر کا دورہ، مختلف ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کا جائزہ لیا
-
پرامن سرکاری ملازمین کے احتجاج پر شیلنگ افسوسناک ہے ، گورنر خیبرپختونخوا
-
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس ، صحافی کے سوال پرخواجہ آصف کی کانوں کو ہاتھ لگا کر معذرت
-
اسرائیلی جارحیت کے خلاف امت مسلمہ کو متحد ہونا ہوگا، حافظ طاہراشرفی
-
سپریم کورٹ نے سکولوں میں لائف سکلز ایجوکیشن کیلئے دائر درخواست پرآئندہ سماعت پر وفاقی و صوبائی سیکرٹری ایجوکیشن طلب کرلئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.