سرگودھا، پولیس کانسٹیبل کی ہارٹ اٹیک سے اورنوجوان کی بجلی کا کرنٹ لگنے سے اموات

پیر 23 جون 2025 12:30

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2025ء)پولیس کانسٹیبل کی ہارٹ اٹیک سے اور نوجوان کی بجلی کا کرنٹ لگنے سے اموات ہو گئیں جن کی اس طرح اچانک اموات پر کہرام مچ گیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ میانوالی کے تھانہ چاپری میں تعینات کانسٹیبل عامر خان سکنہ جلو خیل کمر مشانی اچانک ہارٹ اٹیک سے موت ہو گئی جبکہ جلال پور میں ٹی وی مکینک کا بیٹا عبد الواسع خود بجلی کا کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے دم توڑ گیا جن کی اس طرح اچانک اموات سے علاقہ میں کہرام مچ گیا۔

متعلقہ عنوان :