
وزیر اعلی کی ہدایات پر سینیٹری ورکرز میں انعامی رقم تقسیم کرنیکا مرحلہ مکمل
لاہور سمیت تمام ڈویژنز میں 1لاکھ 16ہزار پے آرڈرز تقسیم کئے گئے
پیر 23 جون 2025 18:01
(جاری ہے)
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے عید قربان پر بہترین کام کرنے پرہر سینٹری ورکر کیلئے 10 ہزار روپے کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔لاہور سمیت تمام ڈویژنز میں 1لاکھ 16ہزار پے آرڈرز تقسیم کیے گئے ۔انعامی چیک کی تقسیم کے لیے ہفتہ اور اتوار کے روز تحصیل کی سطح پر تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔محکمہ لوکل گورنمنٹ کے زیر اہتمام صوبہ بھر میں پے آرڈرز کی تقسیم شفاف طریقے سے مکمل کی گئی۔
مزید قومی خبریں
-
لاہورہائیکورٹ، شناختی کارڈ نہ بننے پر نادرا کو فیصلہ کرنے کی ہدایت
-
کراچی: آتشزدگی سے فیکٹری کی 3 منزلہ عمارت منہدم، ریکسیو اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی
-
کراچی میں متوقع شدید بارش کے پیش نظر انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم
-
سابقہ دشمنی کی بناء پر قتل کے مقدمے میں سزائے موت پانے والا مجرم 13 سال بعد بری
-
کراچی میں کمسن طالبہ سے زیادتی کرنے والا سوئپر گرفتار
-
ستمبر1965 کی جنگ کے 9ویں روزپاک فوج نے بھارت کو 3 محاذوں پر ناقابلِ فراموش شکست سے دوچار کیا،پاکستانی شاہینوں نے 81 بھارتی جہاز تباہ کئے
-
ایف آئی اے فیصل آباد کی کارروائی، انسانی سمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ کااہم کارندہ گرفتار
-
فیصل آباد میں 320 ملی میٹر بارش، واسا کی تاریخ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
کراچی‘ آن لائن منشیات کی خرید و فروخت کرنے والے ڈیلیوری رائیڈر گرفتار
-
ہزارہ موٹروے پر ٹریلر اور کار میں تصادم، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق
-
کراچی‘ اسکول سوئیپر کی 7 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
کراچی‘ سابق شوہر کے بھائی کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.