دریا راوی سے لاش برآمد

پیر 23 جون 2025 18:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2025ء)دریا راوی نزد پرانا راوی پل سے مرد کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے لاش دریا سے نکال لی۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دی ۔

متعلقہ عنوان :