مبینہ زیادتی کیس : یوٹیوبر رجب بٹ، سلمان حیدرو دیگران کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت

پیر 23 جون 2025 23:29

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جون2025ء) سیشن کورٹ میں عائشہ جٹ کے خلاف مبینہ زیادتی کیس میں یوٹیوبر رجب بٹ، سلمان حیدرو دیگران کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت، ایڈیشنل سیشن جج سید نجف حیدر کاظمی نے شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانت میں 3 جولائی تک توسیع کردی، تفتیشی افسر نے موقف اپنایا کہ رجب بٹ و دیگران قصوروار نہیں ہیں جس پررجب بٹ کے وکیل نے ضمانت کی درخواست واپس لے لی۔

متعلقہ عنوان :