تہران کے قلب میں غیر معمولی طاقت کے ساتھ حملے کر رہے ہیں ، اسرائیلی وزیر دفاع

منگل 24 جون 2025 11:52

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2025ء)اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاتز نے کہاہے کہ اسرائیلی فوج ایرانی دار الحکومت کے وسط میں موجود حکومت کے اہداف پر غیر معمولی طاقت سے حملے کر رہی ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق کاتز نے اپنے بیان میں کہا فوج تہران کے قلب میں موجود حکومت اور سرکاری اداروں کے اہداف پر غیر معمولی طاقت سے حملے کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :