فیصل آباد،مختلف تھانہ جات میں منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی11 مقدمات کا اندراج، 11 ملزمان گرفتار

منگل 24 جون 2025 11:54

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2025ء)سٹی پولیس آفیسرفیصل آبادکی ہدایت پرگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف تھانہ جات میں کارروائی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے 11 مقدمات کا اندراج کر کے 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان کے قبضہ سے چرس5 کلو 502 گرام، ہیروئن1 کلو 160 گرام اور 53 لیٹر شراب برآمد کرلی گئی ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئی17مقدمات کا اندراج کر کی17ملزمان کو گرفتار کرلیاگیاملزمان کے قبضہ سے 13 پسٹل، 2 رپیٹر،1ریوالور، 1 موزر و متعدد گولیاں برآمد کرلی جرائم پیشہ افراد کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری رہیں گی۔

متعلقہ عنوان :