
تھانہ نیو ٹاؤن کی حدود میں شہری کے گھر سے چوری ،ملزم گرفتار ،لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات برآمد
منگل 24 جون 2025 17:03
(جاری ہے)
پولیس ترجمان کے مطابق شہری کے گھر سے زیورات چوری کرنے والے ملزم کو گرفتارکر کے 31 لاکھ سے زائد مالیتی مسروقہ 09 تولہ طلائی زیورات برآمد کئے گئے ۔اس حوالے سے ایس پی راول ٹائون محمد حسیب راجہ نے کہا ہے کہ زیورات چوری میں ملوث گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا ، شہریوں کو انکے قیمتی اثاثہ سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے ۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں کوئی اسرائیل کو تسلیم کرنے کا نہ سوچی: مولانا فضل الرحمن
-
پنجاب کے وسائل ، خزانے اورپانی پرپہلے پنجاب ، پھرکسی اورکا حق ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
بالاج قتل کیس میں گوگی بٹ کی ضمانت منظور
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت سپیشل اکنامک زون اتھارٹی پنجاب کا اجلاس، 8 نکاتی ایجنڈے پر غور
-
دہشتگردوں کو کسی صورت اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان، کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت
-
لاہور میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والا شوہر گرفتار
-
لاہور سے کراچی جانے والی دو ٹرینیں منسوخ
-
کبڈی کے کھلاڑی کو میچ جیتے پر قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت کا حکم
-
پیپلز پارٹی مثبت سیاست پر یقین رکھتی ہے ، ندیم افضل چن
-
کراچی: حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی کوئٹہ میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد حملہ کی شدید مذمت
-
عدالت نے گھر میں گھس کر فیملی کو یرغمال بناکرڈکیتی کرنے میں ملوث 2 ملزمان کو 7 سال قید کی سزا سنادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.