چیچہ وطنی،سٹی پولیس نے منشیات فروش سے 1060گرام ہیروئن برآمد کرکے اسے گرفتارکرلیا

منگل 24 جون 2025 17:52

چیچہ وطنی،سٹی پولیس نے منشیات فروش سے  1060گرام ہیروئن برآمد کرکے اسے ..
چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2025ء) سٹی پولیس نے منشیات فروش سے 1060گرام ہیروئن برآمد کرکے اسے گرفتارکرلیا،پولیس کے مطابق ایک اطلاع پر مقصود ٹاؤن کے علاقہ میں ایک شخص سکندرعظم کومشتبہ سمجھ کراسکی تلاشی لی گئی تو ملزم کے قبضہ سے1060گرام ہیروئن برآمد ہوئی جس پرملز م کو گرفتار کرکے اسکے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :