
اٹالین اوپن گالف ٹورنامنٹ (جمعرات سے )شروع ہوگا
بدھ 25 جون 2025 11:40
(جاری ہے)
یہ ٹورنامنٹ اٹلی کے مردوں کا قومی اوپن گالف ٹورنامنٹ ہے ، اس کی بنیاد 1925 میں رکھی گئی تھی اور سوائے 1933 اور دوسری جنگ عظیم کے دوران، 1960 تک ہر سال کھیلا جاتا رہا ہےاور اٹالین اوپن ان چند ٹورنامنٹس میں سے ایک ہے جو ہر سال گالف کیلینڈر میں شامل ہوتا ہے۔
ٹورنامنٹ 71 ہولز پر کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ایونٹ میں جرمنی سے تعلق رکھنے والے گالفر مارشل سیم اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے ۔ ٹورنامنٹ کے لئے 30 لاکھ یورو کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔26جون سے شروع ہونے والا یہ ٹورنامنٹ 4 روز تک جاری رہنے کے بعد 29 جولائی کو اختتام پذیر ہوگا۔\932متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی تیز ترین 5 وکٹیں ، مچل سٹارک نے 78 سال پرانا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا
-
آسٹریلیا سے بدترین شکست، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ کرکٹ کے دوسرے کم ترین سکور محض 27 رنز پر ڈھیر
-
ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کے انبار لگانے کے باوجود حسیب اللہ مسلسل نظرانداز
-
خیبرپختونخوا جونیئرسکواش چیمپئن شپ پشاورمیں شروع
-
لیفٹ آرم فاسٹ بولرمچل اسٹارک دورجدید کا عظیم کرکٹر ہے ، وسیم اکرم
-
آل پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں
-
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا ویمن ورلڈ ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ کپ کیلئے 20 کھلاڑیوں کا اعلان
-
وسیم اکرم کی دلچسپ انداز میں مداحوں کو صحت مند طرز زندگی اپنانے کی تلقین
-
انٹر اسکولز سوئمنگ گالا اختتام پذیر ہوگیا،جڑواں شہرکے سینکڑوں بچوں کی بھرپو شرکت
-
لاہور قلندرز نے کراچی بوائز اور گرلز ٹیموں کا اعلان کردیا
-
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا ویمن ورلڈ ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ کپ کیلئے 20 کھلاڑیوں کا اعلان
-
چاہتا ہوں میرا تیز ترین ٹی ٹونٹی سنچری کا ریکارڈ کوئی ساتھی کھلاڑی جلد توڑ دے : حسن نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.