
پنجاب بھر کی جیلوں میں سپرٹنڈنٹ کی اجازت کے بغیر جیل کے احاطے سے باہر جانے پر پابندی عائد
بدھ 25 جون 2025 19:23

(جاری ہے)
نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ جیل میں اہلکاروں کی موجودگی کو ویڈیو کال کے ذریعے چیک کیا جائے، اور اگر کوئی اہلکار بغیر اجازت جیل کے احاطےسےباہر پاپا گیا تو اس کے خلاف فوری محکمانہ کارروائی عمل تومیں لائی جائے گی ۔
ڈی آئی جی جیل خانہ جات نےواضح کیا کہ جیلوں کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا اور ہر سطح پر نگرانی اور حاضری کو یقینی بنایاجائے گا تا کہ کسی بھی ممکنہ نا خوشگوار واقعے سے بچا جاسکے۔\378مزید قومی خبریں
-
پاکپتن ڈسٹرکٹ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں ایک ہفتے میں 20بچے جاں بحق
-
پشاور، خیبرپختونخوا پولیس نے جدید اینٹی ڈرون سسٹم حاصل کرلیا
-
خاتون برہنہ اورقابل اعتراض تصاویرشیئر کرنے کا معاملہ
-
پنجاب بھر کی جیلوں میں سپرٹنڈنٹ کی اجازت کے بغیر جیل کے احاطے سے باہر جانے پر پابندی عائد
-
پاکستان خطے کا معاشی حب ،مستقبل روشن ہے ،علیم عادل شیخ
-
گورنرسندھ سے سلطنت عمان کے قونصل جنرل کی ملاقات، حج کی مبارک باد دی اور پھولوں کا ہار پہنایا
-
گورنرسندھ کا جنوبی وزیرستان کے علاقہ سراروغہ میں 11دہشتگردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
پولیس نے ڈکیت گینگ کے 2 ارکان کو گرفتار کرکے10 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمدکرلیا
-
حضرو۔ ممبر قومی اسمبلی شیخ آفتاب احمد کی وزیر اعظم سے ملاقات ،سفارتی کامیابی پر مبارکباد دی
-
گورنر خیبرپختونخو ا کاجنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
پاکستان کا 9 ہمسایہ ممالک سے تجارتی خسارہ 11 ارب 17 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.