نوازشریف کا مرحوم سینیٹر عباس آفریدی کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار

بدھ 25 جون 2025 21:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2025ء)صدر مسلم لیگ (ن )محمد نواز شریف نے مرحوم سینیٹر عباس آفریدی کے اہل خانہ سے ان کے انتقال پر تعزیت کااظہار کیا ۔

(جاری ہے)

نوازشریف نے سینیٹر عباس آفریدی کے اہل خانہ سے تعزیت اور انکے بلندی درجات کیلئے دعا ء کی اور کہاکہ عباس آفریدی مخلص اور باوفا ساتھی تھے،پارٹی کیلئے انکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔