
فیفا عالمی کلب فٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹاپ 16 رائونڈ 28 جون سے شروع ہوگا
جمعرات 26 جون 2025 12:39

(جاری ہے)
14جون سے شروع ہونے والا کلب فٹ بال ورلڈ کپ کا 21 واں ایڈیشن 13جولائی کو ایسٹ ردرفورڈمیں کھیلے جانے والے فائنل میچ کے ساتھ اختتام پذیر ہو گا۔
فیفا کلب ورلڈ کپ میں 32 کلب ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کےلئے پنجہ آزماہیں۔ انگلینڈ کی کلب ٹیم مانچسٹر سٹی میگا ایونٹ میں ٹائٹل کا دفاع کے لئے کوشاں ہے ۔ فیفاکلب ورلڈ کپ کی تاریخ میں سپین کی کلب ٹیم ریال میڈرڈ کو سب سے زیادہ پانچ مرتبہ ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل ہے۔ میگا ایونٹ کاپری کوارٹر فائنل رائونڈ 28جون سے یکم جولائی تک کھیلا جائے گا جس کے بعد کوارٹر فائنلز 4 اور 5 جولائی کو کھیلے جائیں گے ، اس کے بعد میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل 8جولائی جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ 9 جولائی کو کھیلا جائے گا۔فیفاکلب ورلڈ کپ 2026 کا فائنل میچ 13جولائی کو میٹ لائف سٹیڈیم، ایسٹ رودر فورڈ میں کھیلا جائے گا۔\932مزید کھیلوں کی خبریں
-
شہید بے نظیرپاکستان ہاکی لیگ سے کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح پر بہت فائد ہوگا، احسن احمد جتوئی
-
شاہ رخ خان کو پاکستانی کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنے پر مشکلات کا سامنا
-
پرائم منسٹر یوتھ کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز کل سے شروع ہونگے
-
پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی ریجن 27 جون سے شروع ہوگا
-
’تم کوئی کرٹلی ایمبروز نہیں‘، شمار جوزف نے این ہیلی کو پہلے ٹیسٹ میں کرارا جواب دیدیا
-
روی شاستری نے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی بحالی کا واحد طریقہ بتا دیا
-
امریکی ٹاپ سیڈڈ بینجمن ٹوڈ شیلٹن کو میلورکا اوپن ٹینس مینز سنگلز دوسرے رائونڈ میں اپ سیٹ شکست کا سامنا
-
مالیاتی بحران: قومی ہاکی ٹیم پروہاکی لیگ میں شرکت نہیں کرے گی
-
سیکنڈ سیڈڈ باربورا کریجیکووا ایسٹبورن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی
-
رکن پارلیمنٹ سے منگنی کے محض 2 ہفتے بعد خوشخبری مل گئی
-
شہید بے نظیر پاکستان ہاکی لیگ سے کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح پر بہت فائد ہ ہوگا،احسن احمد جتوئی
-
ایشین والی بال نیشنزکپ،قومی ٹیم کی (کل ) وطن واپسی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.