بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردیا گیا

جمعرات 26 جون 2025 17:19

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جون2025ء) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

بدھ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں کاروائی مکمل ہونے کے بعد اسپیکر بلوچستا ن اسمبلی نے گورنر بلوچستان کا حکم نامہ پڑھ کر سناتے ہوئے اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردیا ۔

متعلقہ عنوان :