
سرگودھا، کمشنر جہانزیب اعوان کا شاہ پور تا بھلوال روڈ منصوبے کا دورہ، ترقیاتی کاموں کی رفتار اور معیار کا جائزہ لیا
جمعرات 26 جون 2025 18:51
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ سڑکوں کی تعمیر و بحالی حکومت پنجاب کی ترجیحات میں شامل ہے اور وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی واضح ہدایت ہے کہ تمام ترقیاتی منصوبے شفافیت، معیار اور مقررہ وقت میں مکمل کیے جائیں۔
کمشنر نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ منصوبے کی جلد تکمیل کے لیے باقی ماندہ فنڈز کی بروقت دستیابی کو یقینی بنایا جائے اور منصوبے کو مانیٹر کرنے کا عمل مزید مؤثر بنایا جائے تاکہ کوئی تاخیر یا تکنیکی خامی نہ رہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سڑک کی تکمیل سے نہ صرف شاہ پوراوربھلوال کے درمیان سفر کرنے والے ہزاروں افراد کو سہولت میسر آئے گی بلکہ علاقائی ترقی میں بھی تیزی آئے گی کیونکہ بہتر سڑکیں معیشت اور رابطے کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
کراچی،سواری کی منتظر لڑکی کو ایک ہی ڈاکو نے چند لمحوں میں 2 مرتبہ لوٹ لیا
-
کراچی، اسلام آباد اورلاہورایئرپورٹس پر جدید ای گیٹس منصوبے کا ڈیزائن مکمل
-
اچھا وقت آنے والا ہے ایک عام آدمی کی زندگی بدلنے کے دن جلد آئیں گے، گورنرسندھ
-
پنجاب کے وسائل ، خزانے اورپانی پرپہلے پنجاب ، پھرکسی اورکا حق ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
بالاج قتل کیس میں گوگی بٹ کی ضمانت منظور
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت سپیشل اکنامک زون اتھارٹی پنجاب کا اجلاس، 8 نکاتی ایجنڈے پر غور
-
دہشتگردوں کو کسی صورت اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان، کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت
-
لاہور میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والا شوہر گرفتار
-
لاہور سے کراچی جانے والی دو ٹرینیں منسوخ
-
کبڈی کے کھلاڑی کو میچ جیتے پر قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت کا حکم
-
پیپلز پارٹی مثبت سیاست پر یقین رکھتی ہے ، ندیم افضل چن
-
کراچی: حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.