
سندھ میں طالبات کو تعلیمی وظائف کی شفاف فراہمی کیلئے ریفارم سپورٹ یونٹ اور جاز میںشراکت
جمعرات 26 جون 2025 19:36
(جاری ہے)
جاز کیش نے بطور شراکت دار سندھ کے 45 تعلقوں میں اس پروگرام کو مؤثر، جامع اور آسان بنایا ہے۔
ریفارم سپورٹ یونٹ کے چیف پراجیکٹ منیجر، جنید حمید ساموں کا کہنا ہے کہ’’‘‘لڑکیوں کی تعلیم نہ صرف ان کا بنیادی حق ہے بلکہ یہ وسیع تر سماجی تبدیلی کا ذریعہ بھی ہے۔ جب ہم تعلیمی وظیفے کو اسکول میں داخلے سے مشروط کرتے ہیں، تو ہم صرف انفرادی طالبات کی مدد نہیں کرتے بلکہ پورے معاشرے میں ایک مثبت پیغام عام کرتے ہیں کہ ہر بچی کا اصل مقام اسکول ہے۔‘‘مرتضیٰ علی، صدر جاز کیش، نے اس موقع پر کہاکہ’’ ہماری کوشش ہے کہ ہر وظیفہ شفاف طریقے سے درست ہاتھوں تک پہنچے تاکہ یہ بچیاں تعلیم حاصل کر سکیں، بڑے خواب دیکھ سکیں اور روشن مستقبل بنا سکیں۔‘‘مزید قومی خبریں
-
نوشہرہ مون سون کی حالیہ بارشوں سے دریائے کابل میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، ریڈ الرٹ جاری
-
دریائے سوات سے مٹی، بجری نکالنے ،کھدائی پر مکمل پابندی، تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
-
خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے ہونیوالی نقصانات کی رپورٹ جاری
-
صوبہ بھر میں بارش و آندھی سے 25 حادثات، 12 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
-
فیصلے سے مایوسی ہوئی، نشستیں مینڈیٹ چوروں کو دے دی گئیں، بیرسٹر گوہر
-
بھارتی کرپٹو پالیسی ناکام، پاکستانی حکمت عملی عالمی سطح پر کامیاب قرار
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے بارشوں کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
-
ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کا آغا مرتضی پویا کے انتقال پراظہارافسوس
-
کراچی ،افغان بستی میں گھر سے 17 سالہ لڑکی کی لاش ملنے کا معمہ حل
-
تاجر سے ایک کروڑ بھتہ مانگنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کا مشن جاری، ملکی تاریخ کا سب سے بڑا یوتھ لون پروگرام شروع کیا ہے۔رانا مشہود احمد خان
-
پرمننٹ کورٹ آف آربیٹریشن کا فیصلہ پاکستانی موقف کی جیت ،فیصلے نے مودی کوآئینہ دکھا دیا ،سینیٹر شیری رحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.