جب کوئی لوو بامبنگ کرے تو سمجھ جائیں یہ محبت نہیں ہے، سائرہ یوسف

جمعرات 26 جون 2025 22:08

جب کوئی لوو بامبنگ کرے تو سمجھ جائیں یہ محبت نہیں ہے، سائرہ یوسف
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جون2025ء)اداکارہ سائرہ یوسف نے کہا ہے کہ جب کوئی لوو بامبنگ کرے تو سمجھ جائیں یہ محبت نہیں ہے۔

(جاری ہے)

سائرہ یوسف نے پوڈکاسٹ میں بطور مہمان گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب میں مردوں کو خواتین سے بدتمیزی اور بدسلوکی کرتا دیکھتی ہوں تو میں بے چین ہوجاتی ہوں لیکن اس کے علاوہ دیگر علامات بھی ہیں۔اداکارہ نے دیگر خطرے کی علامات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ جب کوئی محبت میں آپ کو لوو بامبنگ کرے تو سمجھ جائیں کہ یہ خطرے کی علامت ہے۔

متعلقہ عنوان :