اسرائیل نے حوثیوں کی جانب سے داغا گیا بیلسٹک میزائل ناکارہ بنا دیا

جمعہ 27 جون 2025 14:49

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جون2025ء)اسرائیلی فوج نے حوثیوں کی جانب سے داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل مار گرایا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کیمطابق جمعہ کو ایک بیان میں اسرائیلی فوج نے کہاکہ اسرائیلی فوج نے حوثیوں کی جانب سے داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل مار گرایا۔

متعلقہ عنوان :