
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورکا سوات واقعہ پر افسوس کا اظہار
جمعہ 27 جون 2025 17:48

(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ دریائے سوات میں سیلابی ریلے میں متعدد افراد بہہ گئے ہیں، ریسکیو1122 اور ضلعی انتظامیہ کا مختلف مقامات پر سرچ آپریشن جاری ہے، پانی کے تیز بہاؤ کے باوجود ریسکیو1122 کی امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ریسکیو 1122 کو مزید کاروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ وزیراعلی نے کہا کہ ریسکیو 1122 تمام تر وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے تمام افراد کو جلد از جلد نکالے۔ انہوں نے کہا کہ بارشوں اور سیلابی ریلوں سے متعلق پہلے ہی الرٹ جاری کر دیئے گئے تھے، انتظامیہ سیاحوں اور مقامی افراد کو ان الرٹ پر عملدرآمد یقینی بنائے، ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے ضلعی انتظامیہ سخت ترین اقدامات کرے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورکا سوات واقعہ پر افسوس کا اظہار
-
بارش کے بعد کے الیکٹرک کا پول کھل گیا، کراچی اندھیرے میں ڈوب گیا
-
کراچی میں بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع، دو افراد جاں بحق، متعدد علاقے بجلی سے محروم
-
کراچی میں کارشوروم کے مالک کے گھر 13 کروڑ روپے سے زائد کی ڈکیتی
-
سندھ حکومت کی ناہلی کی وجہ سے سندھ میں بارشیں رحمت سے زحمت جاتی ہیں حلیم عادل شیخ
-
گورنرسندھ سے ازبکستان کے سفیر کی اہم ملاقات ، سرمایہ کاری کے مواقعوں پر گفتگو
-
گورنرسندھ کا عالمی یومِ مائیکرو، اسمال اورمیڈیم انٹرپرائززپرخصوصی پیغام، نوجوانوں کو خودمختاربنانے کا عزم
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی جانب سے مستحق افراد میں مالی امداد کے چیکس تقسیم
-
شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او ) کے حالیہ اجلاس میں پاکستان نے ایک اور بڑی سفارتی کامیابی حاصل کی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
کوہستان کرپشن سکینڈل کے پی حکومت کیلئے کلنک کا ٹیکہ ہے،عظمی بخاری
-
بلاول بھٹو زرداری کا معروف سیاسی مذہبی شخصیت آغا مرتضیٰ پویا کے انتقال پر اظہارافسوس
-
چیئرمین سینیٹ کا سوات میں سیلابی ریلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.