چین کی امریکا سے تجارتی معاہدے کی تصدیق

جمعہ 27 جون 2025 17:54

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جون2025ء)امریکا کے بعد چین نے بھی امریکا سے تجارتی معاہدے کی تصدیق کردی ہے۔ترجمان چینی وزارتِ تجارت کا کہنا تھا کہ معاہدے کے تحت امریکا تجارت پر عائد پابندیاں ختم کرے گا۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ امریکا اور چین ایک دوسرے کے قریب آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :