
وفاقی کابینہ کو اپنی تنخواہوں میں اپنی مرضی اور 'ضرورت' کے مطابق اضافے کا اختیارمل گیا
جمعہ 27 جون 2025 20:22

(جاری ہے)
فنانس بل کے مطابق وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں اضافہ مناسب وقفے کے بعد ضرورت کے مطابق کیا جائے گا، 1975 کے ایکٹ کے مطابق وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں اضافہ سول سرونٹس کی تنخواہوں میں اضافے سے مشروط تھا۔
گزشتہ روز فنانس بل کی منظوری کے دوران زہرہ ودود فاطمی کی متعارف کردہ ترمیم کی قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے منظوری دی تھی۔ ترمیم کے ذریعے وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں ضروری وقت پر اضافے کا اختیار وفاقی کابینہ کو دے دیا گیا۔پارلیمنٹ نے حالیہ دنوں میں وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں اضافے کا اختیار وفاقی کابینہ کو دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
الحمدللّٰہ دو تہائی!
-
نظرثانی میں کوئی غلطی ہو تو اسے درست کیا جاتا ہے، جس جج نے اگرغلطی کی ہوگی تو وہی اسے درست کرے گا
-
ایرانی سپریم لیڈر نے جنگ جیتنے کا جھوٹا دعویٰ کیا حالانکہ ان کے ملک کو تباہ کردیا گیا
-
ہم زخمی ضرور ہیں لیکن عمران خان کے نظریئے کی مرہم ہمارے پاس موجود ہے
-
مہنگے قرضے ترقی پذیر ممالک کی معاشی نمو میں رکاوٹ، یو این رپورٹ
-
دنیا باقی مسئلوں میں غزہ کے المیہ کو نظر انداز نہ کرے، یو این چیف
-
ایک ہفتے کے دوران بجلی، چینی، ایل پی جی، دودھ، سبزیوں سمیت 12 اشیاء مزید مہنگی ہو گئیں
-
غزہ: اسرائیلی بمباری میں 20 مزید افراد ہلاک، نظام صحت تباہی کے کنارے
-
پاکستان سے جنگ انڈیا کا سی پیک روٹ کو ڈسٹرپ کرنے کا آخری کارڈ بھی فلاپ ہوگیا
-
سپریم کورٹ فیصلے کے بعد حکمران اتحاد کی چاندی ہو گئی
-
مسلم دنیا اگر اقتصادی، عسکری اور ٹیکنالوجی میں مشترکہ لائحہ عمل بنائے تو پوری دنیا پر راج کرے
-
غزہ شوٹنگز ’جنگی جرائم‘: اسرائیلی فوج کا تفتیش کا حکم، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.