
سپریم کورٹ فیصلے کے بعد حکمران اتحاد کی چاندی ہو گئی
عام انتخابات میں سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہنے والے حکمران اتحاد کو اب دو تہائی اکثریت حاصل ہو جائے گی
محمد علی
جمعہ 27 جون 2025
22:21

(جاری ہے)
عام انتخابات کے دوران سادہ اکثریت بھی حاصل نہ کر پانے والی حکومتیں جماعتوں کو مزید مخصوص نشستیں مل جائیں گی، جس سے حکمران اتحاد کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل ہو جائے گی۔
عام انتخابات کے دوران مسلم لیگ ن کو محض 76 جبکہ پیپلز پارٹی کو 54 جنرل نشستیں حاصل ہوئیں، ایم کیو ایم 17 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ اب سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکمران اتحاد کو اضافی مخصوص نشستیں مل جائیں گی، جس سے قومی اسمبلی میں اتحاد کا نمبر 237 ہو جائے گا۔ جبکہ قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت کیلئے 225 نشستیں درکار ہوتی ہیں۔ دوسری جانب خیبرپختونخواہ اسمبلی میں بھی دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جہاں 70 فیصد سے بھی زائد نشستیں جیتنے والی تحریک انصاف کو تو ایک بھی مخصوص نشست نہیں ملے گی، جبکہ اپوزیشن کی تمام جماعتیں جو مجموعی طور پر صرف 27 جنرل نشستیں جیت سکیں، انہیں اپنی جنرل نشستوں سے بھی زیادہ یعنی 30 اضافی مخصوص نشستیں سونپ دی جائیں گی۔مزید اہم خبریں
-
جب تک اپنی قوم کو غلامی کی زنجیروں سے آزاد نہیں کروا لیتا، اسی طرح ڈٹ کر کھڑا رہوں گا
-
فوج کا جنگ جیتنے سے عالمی سطح پروقار بلند ہوا، جس سے گالم گلوچ کا کارخانہ بند ہوگیا
-
میدانی علاقوں سے شمالی علاقوں میں گرمیوں میں درجہ حرات میں دوگنا اضافہ ہورہا ہے
-
ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کا بدترین تعطل
-
2024ء: عالمی تنازعات میں ریکارڈ 383 امدادی کارکن ہلاک
-
پاکستان کے عوام عالمی ماحولیاتی بحران کے ذمہ دار نہیں لیکن پھر بھی بھاری قیمت ادا کررہے ہیں
-
کراچی میں پیپلز بس سروس بھی بند کر دی گئی
-
سندھ حکومت کا بارشوں کے باعث کل کراچی میں سکول بند کرنے کا اعلان
-
اسلامی ریاست کی بنیاد سماجی انصاف پر ہے، احسن اقبال
-
ایل ڈی آئی آپریٹرز کے 80 ارب کے واجبات التوا کا شکار، پی ٹی اے خاموش تماشائی
-
سیلاب قدرتی آفت ہے جس سے نجات کیلئے رجوع الی اللہ کی سخت ضرورت ہے، مولانا فضل الرحمن
-
وزیرِ اعظم کی خیبر پختونخوا کے متاثرہ علاقوں میں آئندہ ایک ہفتہ بغیر لوڈ شیڈنگ کے مسلسل بجلی فراہم کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.