
گورنر خیبرپختونخوا کا دریائے سوات میں پانی کے تیز بہاؤ سے متعدد سیاحوں کے ڈوبنے کے حادثہ پرافسوس
جمعہ 27 جون 2025 21:48

(جاری ہے)
گورنر نے حادثہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت اور غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، گورنر نے کہا کہ ڈوبنے والے افراد کو بر وقت ریسکیو کیا جاسکتا تھا،محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشنگوئی کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کو نہ صرف دریائے سوات کنارے حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانا چاہیے تھا بلکہ ملک بھر سے آئے ہوئے سیاحوں کی حفاظت بھی یقینی بنانا چاہئے تھی، اس قسم کے ناخوشگوار واقعات صوبہ میں سیاحتی سرگرمیوں کیلئے انتہائی تشویشناک ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
پنجاب کے معاملات میں مداخلت، پی پی آئینی اختیارات سے تجاوز کر رہی ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کررہا، ہمارے خلاف سازش ہو رہی ہے‘ ایازصادق
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا جامعہ حنفیہ بوریوالا کے میڑک کے امتحان میں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبا اور اساتذہ کیلئے 10 لاکھ روپے کا انعام
-
پنجاب بھر میں 1503 ٹریفک حادثات میں 13 افراد جاں بحق، 1773 زخمی
-
وزیراعلی مریم نواز کا خضدار میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر خراج تحسین
-
ہرماہ گورنرہائوس میں مشاعرہ منعقد کریں گے۔ گورنرسندھ کا عندیہ
-
پاکستان خطے میں ایک عظیم ملک کے طور پر ابھر رہا ہے۔ گورنر سندھ
-
آوارہ کتوں کے بڑھتے حملے، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا ہائیکورٹ سے رجوع
-
مریم نوازنے مختلف اضلاع میں الیکٹرو بس پروگرام کے لانچنگ شیڈول کی منظوری دیدی
-
حماس کا رد عمل باوقار حل کی جانب پیش قدمی ہے، حافظ نعیم الرحمان
-
فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد مسلسل ناکامیوں کے باعث بوکھلاہٹ کا شکار،خضدار آپریشن کی کامیابی پر عوام کا فورسز کو خراج تحسین
-
لاہورہائیکورٹ ، زیرحراست ملزمان کے اعترافی بیانات نشرکرنے پرپابندی عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.