نصیرآباد ڈویژن میں بارش موسم خوشگوار ہو گیا

جمعہ 27 جون 2025 21:45

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جون2025ء) نصیرآباد ڈویژن میں بارش موسم خوشگوار ہو گیا گرمی کا زور ٹوٹ گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب ہونے والی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے گرمی اور درجہ حرارت 50 سنٹی گریڈ تک گرمی جھیلنے والے عوام نے بارش کے باعث سکھ کا سانس لے لیا بجلی کا طویل ترین بریک ڈاون عوام کو سخت مشکلات کا سامناکرنا پڑا۔

متعلقہ عنوان :