mقومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ایک شخص جاںبحق اور ایک زخمی

ہفتہ 28 جون 2025 18:10

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جون2025ء) قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ایک شخص جاںبحق اور ایک زخمی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب رات گئے قومی شاہراہ پر ایکسیڈنٹ خضدار کے معروف تاجر شاہ جہان پھٹان کا جوان بیٹا جاں بحق جبکہ انکا کزن شدیدزخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

جانبحق اورزخمی کو سول اسپتال خضدار پہنچایا گیا ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کیا گیا ۔