قلات شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ، بجلی غائب

ہفتہ 28 جون 2025 21:45

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2025ء) قلات شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادہار بارش سے بجلی کے فیڈرز ٹرپ کرگئے موسلادھار بارش سے بارش کا پانی قلات کے گلیوں اور سڑکوں پر کھڑے رہنے سے لوگوں کو آنے جانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا بارش سے نشیبی علاقہ زیرآب آگئے اور ندی نالوں میں طغیانی جبکہ قلات کے ملحقہ علاقہ کپوتو۔

(جاری ہے)

پندران۔سرخین۔عالی دشت۔اسکلکو اور دیگر علاقوں میں تیز بارش ہوئی۔

متعلقہ عنوان :