
سجل اور ہانیہ باصلاحیت ہیں لیکن کیریئر میں واضح کمی ہے، توقیر ناصر
ہفتہ 28 جون 2025 22:25
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ ان کے دور میں جب کوئی سینئر آتا تھا تو سب لوگ ان کے احترام میں کھڑے ہو جاتے تھے، نئے اداکاروں اور سینئر فنکاروں کے درمیان باہمی احترام ہوا کرتا تھا، جب کہ آج کل وہ احترام ختم ہو چکا ہے۔
توقیر ناصر کے مطابق وہ قوی خان صاحب کے لیے کھڑے ہو جاتے تھے اور یہ ڈر کے باعث نہیں بلکہ عزت کے باعث ہوتا تھا، جب کہ آج کی نوجوان نسل میں یہ جذبہ نظر نہیں آتا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آج کل کی اداکاراں میں سجل علی اور ہانیہ عامر بہترین اور باصلاحیت اداکارائیں ہیں، لیکن ان کے کیریئر میں جو کمی ہے، وہ اچھے ہدایتکاروں کی ہے۔توقیر ناصر کا کہنا تھا کہ آج کل کے ہدایتکار زیادہ تر اسکرین پر توجہ دیتے ہیں، وہ اداکار کو نکھارتے نہیں، نہ ہی انہیں کچھ سکھاتے ہیں، اس رویے کا اثر سجل اور ہانیہ جیسی باصلاحیت اداکاراں کے کیریئر پر پڑتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کا 5 لاکھ ٹن گندم امپورٹ کرنے کا فیصلہ، چینی بھی باہر سے منگوائی جائے گی
-
ویل ڈن،محسن نقوی کی ثناء یوسف سمیت 15 ہائی پروفائل کیسز ریکارڈ مدت میں ٹریس کر نے پر اسلام آباد پولیس کی خصوصی تعریف
-
ملک میں ایئرپورٹ کارگو چارجز 100 فیصد تک بڑھا دیئے گئے
-
سندھ میں نئے ٹریفک قوانین نافذ؛ مسلسل خلاف ورزی پر لائسنس منسوخ اور شناختی کارڈ بلاک ہوں گے
-
ایرانی صدر کا اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا باضابطہ اعلان
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں کیش اور چیک کے ذریعے ادائیگی کا طریقہ کاربند، تنخواہ صرف بینک کے ذریعے دی جائیگی
-
خطے میں امن واستحکام کیلئے سعودی عرب کا وزیراعظم سے اظہارتشکر، مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے سعودی عرب کی کوششوں کا مشکور ہوں، شہبازشریف
-
مجھے علیمہ خان نے پی ٹی آئی سے نکلوایا وہ سمجھتی ہیں پارٹی ان کے دم پر چل رہی ہے، شیرافضل مروت
-
گرما گرمی میں تلخی آگئی، ڈونلڈ ٹرمپ کی ایلون مسک کو ملک بدر کرنے کی دھمکی
-
ڈیجیٹل معیشت کی جانب انقلابی اقدام، پاکستان نے اسٹریٹجک بٹ کوائن ریزرو قائم کر دیا
-
مریم کی دستک پروگرام کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ
-
’لامہ‘ جانشینی کا سلسلہ جاری رہے گا، دلائی لامہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.