برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ

اتوار 29 جون 2025 11:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2025ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت22روپے اضافے سی439روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سی303روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت244روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔