
موٹروے پولیس کی کارروائی،2 ملین کے نان کسٹم سگریٹ برآمد،حفاظتی باڑ چوری کرنےوالا ملزم گرفتار
اتوار 29 جون 2025 11:40
(جاری ہے)
ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروے پولیس نے ملتان کے قریب ایک مشکوک گاڑی کو روکا جس کی تلاشی کے دوران نان کسٹم پیڈ سگریٹ کے 35 کارٹن برآمد کیے گئے جن کی مالیت تقریبا 20 لاکھ روپے ہے ،گاڑی ڈرائیور محمد اصغر احمد پور سیال کا رہائشی نکلا جسے گرفتار کر کے گاڑی اور سامان کسٹمز حکام کے حوالے کر دیا گیا۔
ترجمان کے مطابق اسی روز موٹروے پولیس نے ایم فور پر خانیوال کے قریب کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ 40 میٹر حفاظتی باڑ برآمد کر کے ایک ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا جبکہ گزشتہ روز ایم تھری پر پیر محل کے قریب خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے 2000 میٹر چوری شدہ باڑ بھی برآمد کی گئی۔مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
-
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.