استوائی خطے کا عالمی دن منایا گیا

اتوار 29 جون 2025 13:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2025ء) دنیا بھر میں استوائی خطے کا عالمی دن منایا گیا۔اس دن کو منانے کا مقصد استوائی خطے میں واقع ملکوں کے منفرد حیاتیاتی تنوع اور ماحولیاتی چیلنجوں کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :