خیر پور میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی گھر کے 12 افراد بیہوش، 2 کی حالت تشویشناک

اتوار 29 جون 2025 16:05

خیر پور میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی گھر کے 12 افراد بیہوش، 2 کی حالت ..
خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2025ء)خیر پور میں زہریلا کھانا کھانے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی گھر کے 12 افراد بیہوش ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس حکام کے مطابق خیر پور کے نواحی علاقے ڈیپارجہ میں زہریلا کھانا کھانے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی گھر کے 12 افراد بیہوش ہوگئے ہیں۔ متاثرین کو فوری طور پر گمبٹ کے گمس اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق دو مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، تاہم اسپتال میں ان کا مکمل علاج جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :