ملتان پولیس نے محرم الحرام کے موقع پر ضلع بھر میں مجالس اور جلوس سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لئے

اتوار 29 جون 2025 16:30

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جون2025ء) ملتان پولیس نے محرم الحرام کے موقع پر ضلع بھر میں مجالس اور جلوسوں کی سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لئے۔

(جاری ہے)

مجموعی طور پر 1533 مجالس عزا کا انعقاد ہو گا جبکہ 485 جلوس برآمد کئے جائینگے.ترجمان کے مطابق ملتان ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کردی گئی۔ ایلیٹ فورس، ڈولفن فورس علاقے میں مسلسل گشت کرینگی۔

متعلقہ عنوان :