حضرو پولیس نے چوری کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری کو گرفتارکر لیا

اتوار 29 جون 2025 17:20

حضرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جون2025ء) تھانہ حضرو پولیس کی کارروائی، چوری کے مقدمات میں مطلوب مجرم اشتہاری گرفتار کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کے احکامات کی روشنی میں تھانہ حضرو پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مجرم اشتہاری شفقت محمود عرف شفو ولد محمد ساکن سروانہ تحصیل حضرو کو گرفتار کر لیا جو کہ چوری کے دو مختلف مقدمات میں مطلوب تھا اور 2024 سے شناخت چھپائے روپوش تھا۔\378

متعلقہ عنوان :