
روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی متفقہ طور پر آرگنائزیشن آف ایشیا پیسیفک نیوز ایجنسیز کی 2028 تک چیئرمین منتخب،اے پی پی کو متفقہ طور پر ایتھکس کمیٹی کا سربراہ چن لیا گیا
اتوار 29 جون 2025 18:50
(جاری ہے)
واضح رہے کہ ٹی اے ایس ایس کی او اے این اے کے ساتھ تعاون کی ایک طویل تاریخ ہے جس نے 1981 میں اس تنظیم میں شمولیت اختیار کی تھی اور اس سے قبل اس کی دو بار صدارت کے فرائض بھی سر انجام دے چکی ہے ۔
آئندہ او اے این اے جنرل اسمبلی 2028 میں آذربائیجان میں ہو گی جس کی میزبانی Azertac کرے گی۔20 جون کو منعقد ہونے والے دوسرے مکمل اجلاس میں مختلف کمیٹیوں کے انتخابی عمل کے دوران ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کو متفقہ طور پر ایتھکس کمیٹی کا سربراہ منتخب کیا گیا ہے اور ڈپٹی ڈائریکٹر ڈپلومیٹک اینڈ گلوبل افیئر مدثر اقبال نے اے پی پی کی جانب سے انتخابی عمل میں شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
-
امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردیں گے، حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف
-
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
-
مودی کے تیسرے دور حکومت کے پہلے برس نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
-
شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے کئی علاقوں میں جبری انخلا کے نئے احکامات جاری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو میں تاریخی امن معاہدہ
-
ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر
-
علاقائی کشیدگی کے باعث سعودی عرب کی فضائی حدود روزانہ 1330 پروازوں کی گزرگاہ بن گئی
-
سعودی عرب نے بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، چار ملزمان گرفتار
-
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے،گوتریس
-
ہم نے ایران میں ہزاروں سینٹری فیوجز تباہ کر دئیے اسرائیلی فوج کا جنگ سے متعلق حتمی بیان جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.