تیز رفتار ٹرالر بے قابو ہو کر کھڑے ڈمپر سے ٹکرا گیا، حادثہ کے نتیجہ میں 28سالہ احتشام زندگی کی بازی ہار گیا

پیر 30 جون 2025 13:25

ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2025ء)شاہ کوٹ مین جی ٹی روڈ نزد کوٹلہ کاہلواں سٹاپ تیز رفتار ٹرالر بے قابو ہو کر کھڑے ڈمپر سے ٹکرا گیا ،اطلاع پا کر ریسکیو 1122 کا عملہ وہاں پہنچا، حادثہ کے نتیجہ میں 28 سالہ احتشام زندگی کی بازی ہار گیا،ریسکیو عملہ نے ضروری کارروائی کے بعد ڈیڈ باڈی مقامی پولیس کے حوالے کر دی۔

متعلقہ عنوان :