
ایران کی طرف سے آئی اے ای اے کے سربراہ رافیل گروسی کو دھمکیاں قابل مذمت ہیں، ارجینٹینا
پیر 30 جون 2025 14:55
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق ارجینٹینا کی وزرات خارجہ رافیل گروسی کے ساتھ اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا اور دوٹوک انداز میں ان کے کیے ایرانی دھمکیوں کی مذمت کی۔
وزارت نے کہاکہ رافیل گروسی ارجینٹینا کے شہری ہیں اس لیے ارجینٹینا نے ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔ارجینٹینا کی وزارت خارجہ نے ایران پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ جوہری ادارے آئی اے ای اے کے سربراہ اور ان کی ٹیم کی ہر طرح سے حفاظت کی گارنٹی دے اور ایسے کسی بھی اقدام سے باز رہے جو انہیں خطرے میں ڈالنے والا ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، ٹرمپ
-
بھارت کے ساتھ ڈیل کا امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
نیویارک کے لوگ ظہران ممدانی کی طرف جاتے ہیں تو وہ پاگل ہیں، ٹرمپ
-
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا دوٹوک موقف
-
میری کمپنیوں کی تمام سرکاری امداد بند کر دیں،ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک جواب
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.