پنجاب اسمبلی ،وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ اور محکمہ قانون کے تمام سٹاف کو 3ماہ کی تنخواہ بطور اعزازیہ دینے کا اعلان

پیر 30 جون 2025 18:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2025ء) وزیر خزانہ و پارلیمانی امور پنجاب میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کے تمام سٹاف کے لئے 3ماہ کی تنخواہ بطور اعزازیہ دینے کااعلان کیا ہے ۔

(جاری ہے)

وزیر خزانہ نے پنجاب اسمبلی کے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے محکمہ قانون سٹاف ،وزیر اعلی سیکرٹریٹ سٹاف کے لئے بھی3ماہ کی تنخواہ اعزازیہ دینے کااعلان کیا ۔