سانحہ سوات کے بعد حکومتی اقدامات، دفعہ 144 کے نفاذ کو یقینی بنانے کیلئے مختلف دریائوں پر سرکاری اہلکار تعینات

پیر 30 جون 2025 18:55

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2025ء)سانحہ سوات کے بعد حکومتی اقدامات، دفعہ 144 کے نفاذ کو یقینی بنانے کے لئے مختلف دریاں پر سرکاری اہلکار تعینات کردیئے،صوبے کے صرف 9 اضلاع میں 17 سو کے قریب سرکاری اہلکار دریاوں پر تعینات کردئے ہیں۔

(جاری ہے)

دریاں پر پولیس ،لیویز، ریونیو، ٹی ایم اے سمیت دیگر محکموں کے اہلکار تعینات ہیں، اہلکار سوات، ملاکنڈ، بونیر ، شانگلہ ، دیر ،چترال اور باجوڑ میں تعینات کردیئے، پولیس کے 990، 420 لیویز، 240 ریونیو اہلکار تعینات ہونگے

متعلقہ عنوان :