نصیر آباد کے علاقے تمبو میں فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک

پیر 30 جون 2025 19:55

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2025ء)نصیر آباد کے علاقے تمبو میں فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک ہو گئی جس کی لاش ہسپتال ڈیرہ مرادجمالی منتقل پولیس کے مطابق نصیراباد کے علاقے تمبو لیاقت کمیپ کے مقام پر مسلح افراد کی فائرنگ۔

(جاری ہے)

سے ایک خاتون جانبحق ہو گء واقع کی اطلاع پر پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی پولیس نے نعیش اپنی تحویل مین لیکر ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کردی گیء جہاں ضروری کارواء کے بعد نعیش ورثائ کے حوالے کر دی گئی پولیس واقع کے بارے میں مذید تحقیقات کر رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :